Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مارچ 27, 2026

پاکستان کو عالمی بینک سے 10 ارب 70 کروڑ روپے کا نیا قرضہ ملنے کا امکان

پاکستان کوعالمی بینک سے 10 ارب 70 کروڑ روپےکانیا قرضہ ملنے کا امکان ہے،رقم توانائی کے منصوبے پر خرچ کی جائے گی۔   دستاویز کےمطابق منصوبےمیں ایشیئن انفراسٹریکچر بینک اوراسلامی ترقیاتی بینک بھی معاونت فراہم کریں گے،عالمی بینک نےپاکستان میں بلوں کی کم وصولی،سسٹم نقصانات اور ٹرانسمیشن رکاوٹوں کی نشاندہی بھی کردی۔   عالمی بینک […]

کفایت شعاری مہم میں اکثر سینیٹرز نے تنخواہوں میں کٹوتی کی مخالفت کردی

اسلام آبادوفاقی حکومت کی کفایت شعاری مہم میں اکثر سینیٹرز نے تنخواہوں میں کٹوتی کی مخالفت کردی۔   وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کیلئے تمام سینیٹرز کو ایک پرفارما بھیجا گیا تھا،جس میں ان سے 2ماہ کی تنخواہ سے 25فیصد سرنڈر کرنے کی درخواست کی گئی تھی، سینیٹرز کی اکثریت نے تنخواہ میں کٹوتی کی […]

تہران میں پاکستانی سفارتخانے اور سفیر کی رہائشگاہ کے قریب بمباری، عملہ محفوظ

ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستانی سفارتخانے اور سفیر کی رہائشگاہ کے قریب شدید بمباری کی گئی۔   سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارتخانے کے سامنے ایرانی فوج کا مرکز “ارتش” واقع ہے، جبکہ پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو پاسداران کے علاقے میں مقیم ہیں۔   ذرائع نے بتایا کہ رات تقریباً 8 بجے دونوں علاقوں […]

ایرانی حملوں کے باعث خطے میں امریکی اڈے ناقابل رہائش بن گئے، فوجی ہوٹلوں میں منتقل ہونے پر مجبور: امریکی اخبار

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران نے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے جواب میں مشرقِ وسطیٰ بھر میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، جس کے باعث بڑی تعداد میں امریکی فوجیوں کو مختلف ممالک میں ہوٹلوں اور دفتری عمارتوں میں منتقل ہونا پڑا۔   اخبار کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے بعد […]

ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنےکا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر ممکنہ حملوں کو مزید دس روز کے لیے مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔   صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جھوٹی خبروں کے برعکس ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے، اسی لیے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملوں کی آخری تاریخ کو بڑھا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More