Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

نومبر 26, 2024

جو کرنا ہے کرلو، مطالبات منظور ہونے تک پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد اور ڈی چوک پہنچنے والے کارکنان کو شاباش دیتے ہوئے مطالبات منظور ہونے تک ڈٹ جانے کی ہدایت کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے عمران خان سے منسوب بیان میں لکھا گیا ہے کہ ’پاکستانی قوم اور پی ٹی آئی […]

پی ٹی آئی قیادت خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی، خفیہ ہاتھ ہونے نہیں دے رہا: نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی کاکہنا ہے کہ حکومت کسی صورت جانی نقصان نہیں چاہتی ،کوشش تھی کہ اسلام آباد کی سڑکوں پرتماشہ نہ بنے، پی ٹی آئی قیادت بھی خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی ہے مگر خفیہ ہاتھ ہونے نہیں دے رہا۔ اسلام آباد میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آنسو گیس کی […]

انسٹاگرام پر براہ راست مسیجنگ کے لیے نئے فیچر متعارف

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اپنے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایم) کے لیے نئے فیچرز متعارف کرادیے۔ پیر کے روز کمپنی کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر صارفین اب چیٹس کا اپنی مرضی کے مطابق نام رکھ سکیں گے اور اسنیپ چیٹ کی طرح اپنی موجودہ لوکیشن بھی شیئر کر سکیں […]

وعدہ کرو عمران خان کو لیے بغیر کوئی یہاں سے نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک پہنچنے والے کارکنوں سے وعدہ لے لیا کہ وہ عمران خان کو ساتھ لیے بغیر ڈی چوک نہیں چھوڑیں گے۔ پی ٹی آئی کے خیبر پختون خوا سے آئے قافلے تمام تر حکومتی رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے ڈی چوک پہنچ گئے جہاں بشریٰ بی […]

بھٹو ریفرنس فیصلے کے 5 ماہ بعد جسٹس منصور علی شاہ کا اضافی نوٹ جاری

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی سزا کے خلاف صدارتی ریفرنس کے فیصلے کے 5 بعد اضافی نوٹ جاری کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جسٹس منصور علی شاہ کا 6 صفحات پر مشتمل […]

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی فوج سے خواجہ سرا اہلکاروں کو نکال دیں گے؛ رپورٹ

نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فورسز میں موجود ٹرانس جینڈر اہلکاروں کو نااہل قرار دیکر فوج سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔  دی سنڈے ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی فوج سے ٹرانس جینڈرز اہلکاروں کو ہٹانے کے لیے ایگزیکٹو آرڈر تیار کر رہے ہیں۔ رپورٹ کہا گیا ہے کہ ٹرانس جینڈرز کو طبی بنیادوں پر […]

جنگ میں اب تک کا سب سے بڑا حملہ؛ روس نے یوکرین پر سیکڑوں ڈرونز برسا دیے

روس نے رات گئے یوکرین پر 188 ڈرونز برسا دیے جو اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے خودکش ڈرونز سمیت مجموعی طور پر 188 ڈرونز سے یوکرین پر حملہ کیا ہے۔ روس نے کامیاب ڈرونز حملوں کے لیے یوکرین کے فضائی دفاعی نظام کو ڈمی ڈرونز کی […]

صائم ایوب کی تیز رفتار سینچری، پاکستان کی زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست

سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 146 رنز کا ہدف  18.1 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔ صائم ایوب نے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے 113 رنز بنائے اور شاہد آفریدی کے بعد تیز ترین […]

عالمی بینک کی قرضوں کے مؤثر انتظام کیلیے پاکستان کو تکنیکی معاونت کی پیشکش

عالمی بینک نے پاکستان کو بجٹ سازی کے عمل کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے، عوامی مالیاتی انتظام میں شفافیت اور احتساب کے فروغ اور قرضوں کے مؤثر انتظام کے لیے تکنیکی معاونت کی پیشکش کی ہے۔ ورلڈ بینک نے یقین دہانی کروائی ہے کہ عالمی بینک زرعی آمدنی ٹیکس کے نظام، جی ایس […]

رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کا واقعہ: ڈیوٹی پر مامور جوانوں کے چشم کشا بیانات منظر عام پر

شہید رینجرز اہلکاروں پر شر پسندوں کی جانب سے گاڑی سے کچلنے پر، ڈیوٹی پر مامور جوانوں کے چشم کشا بیانات منظر عام پر آگئے۔ گزشتہ رات افسوسناک واقعے میں سیاسی شر پسندوں نےرینجرز اہلکاروں کو تیز رفتار گاڑی سے کچل ڈالا تھا اس حوالے سے ڈیوٹی پر مامور رینجرز کے جوانوں کے اہم بیانات […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More