کرسٹیانو رونالڈو کا پھر سے شاندار گول
عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور شاندار گول کر کے مداحوں کو حیران کردیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے جمعے کے روز 3 منٹ میں 2 بار گول کر کے اپنی سعودی کلب کی ٹیم النصر کو الخدود کے خلاف 0-3 سے فتح دلوائی۔ اُنہوں نے میچ کے دوران 77 ویں منٹ میں قریب […]