کوئٹہ: ایم ڈی کیٹ، 8 جعلی امیدوار پکڑے گئے
میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) میں کوئٹہ سے 8 جعلی امیدوار پکڑے گئے۔ وائس چانسلر (وی سی) بولان میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر شبیر لہڑی نے کہا ہے کہ پکڑے گئے جعلی امیدوار کسی اور کی جگہ ٹیسٹ دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ 8 جعلی امیدواروں کے خلاف ایئر پورٹ تھانے […]