ملائیشیا میں مہنگائی کے خلاف ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے
ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہزاروں شہری وزیرعظم انور ابراہیم کی حکومت کے خلاف نکل آئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق شرکا نے مہنگائی اور اصلاحات کی عدم فراہمی پر’’انور مستعفی ہو‘‘کے نعرے لگائے، مظاہرین کا کہنا تھا کہ وزیرعظم انور نے بیرونی دورے تو کیے، مگر عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ احتجاج کے […]