Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

نومبر 25, 2024

عمران خان کی احتجاج کی کال فائنل ہے: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد احتجاجی کال کو فائنل قرار دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور ترجمان کے پی حکومت بیرسٹرسیف نے اڈیالہ جیل میں ڈیڑھ گھنٹہ طویل ملاقات کی جس میں اسلام آباد […]

وارنٹِ گرفتاری کافی نہیں، نیتن یاہو کو سزائے موت دی جائے؛ آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نےکہا کہ غزہ میں جارحیت کے مرتکب اسرائیلی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کافی نہیں بلکہ سزائے موت دینی چاہیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے وفد سے ملاقات کی مشرق وسطیٰ بالخصوص غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی سپریم […]

مئی سے متعلق مقدمے میں شاہ محمود سمیت دیگر کیخلاف 2 دسمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے متعلق ایک مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی اور عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف 2 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے […]

صدربیلاروس کا دورہ ملکی معیشت کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ بیلاروس کے صدر کا دورہ ملکی معیشت کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔ وفاقی دارالحکومت میں گفتگو کرتے ہوئےعطا تارڑ نے کہا کہ دوست ملک کے صدر کا پاکستان آنا خوش آئند ہے، یہ بڑا تاریخی دورہ ہے، بیلاروس کے صدر کا دورہ بڑی اہمیت […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More