Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 25, 2025

کیا کوئی خاتون پوپ فرانسس کی جگہ پوپ بن سکتی ہیں ؟

پوپ فرانسس کی ایسٹر کے روز وفات کے بعد دنیا بھر سے تعزیت کرنے والے ویٹی کن پہنچ رہے ہیں، جہاں ان کی تدفین ہفتے کے روز سینٹ پیٹرز اسکوائر میں کی جائے گی۔ 88 سالہ پوپ فرانسس کی تدفین کے بعد نئے پوپ کا انتخاب کیا جائے گا جس کے لیے موجودہ کارڈینلز میں سے […]

دنیا کوپیغام دیں گے دریائے سندھ پر ڈاکہ نامنظور، ہم وارث اورمحافظ ہیں: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا کوپیغام دیں گے سندھ پر ڈاکہ نامنظور، ہم اس دریا کے وارث اورمحافظ ہیں۔ سکھر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ یہ بات ہو چکی ہے کہ یہ حکومت پاکستان کی پالیسی ہے کہ آپ کی مرضی کے […]

ٹرمپ نے سعودی عرب کو 100 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کے پیکیج کی پیشکش کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو 100 ارب ڈالرز سے زائد مالیت کے ہتھیاروں کے پیکیج کی پیشکش کردی۔ غیرملکی نیوز ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ، سعودی عرب کو 100 ارب ڈالرز سے زائد مالیت کے ہتھیار فروخت کرنے کی ڈیل کا باضابطہ اعلان مئی میں […]

سعودی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ، قومی سلامتی کے فیصلوں پر بریفنگ

سعودی وزیر خارجہ کا نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ کو سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان نے فون کیا ، اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ کو قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں سے آگاہ کیا۔ ترجمان نے بتایا […]

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ،صفائی کی ابترصورتحال پر بیکنگ یونٹ سیل

کوئٹہ (اے پی پی )بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے صفائی کی ابترصورتحال پر بیکنگ یونٹ سیل اور 8خوراکی مراکز کے مالکان کو جرمانہ کردیا۔ جمعہ کے روز بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی آپریشن ٹیم کی نواں کلی میں ناقص بیکری مصنوعات کی تیاری اور لائسنس کی عدم دستیابی پر کارروائی کی اور 1 بیکنگ یونٹ سیل جبکہ […]

سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم

سونے کی قیمت عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں  کم ہو گئی اور عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں  گزشتہ 4ماہ سے مسلسل اضافے کا تسلسل رکنے سے نئے ریکارڈز بننا بھی بند ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت مزید 33ڈالر کی کمی سے 3ہزار […]

بھارت میں شیڈول جنوبی ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ایک مرتبہ پھر ملتوی

جنوبی ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ایک مرتبہ پھر ملتوی کر دی گئی۔ بھارت کے برسامنڈا سٹیڈیم رانچی میں 3 سے 5 مئی تک شیڈول ایونٹ کے التوا کی وجہ پاکستانی دستے کو بھارتی ویزوں کے اجرا میں تاخیر بنی۔ پاکستان کی جانب سے اولمپک جیولن چیمپئن ارشد ندیم سمیت 43 ایتھلیٹس کی فہرست ارسال کی […]

پی ایس ایل 10 میں بطور کھلاڑی شرکت؛ شعیب ملک نے تنقید پر خاموشی توڑ دی

پاکستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں بطور کھلاڑی اور مینٹور شرکت پر ہونے والی تنقید کا جواب دے دیا۔ شعیب ملک پر مداحوں اور بعض سابق کرکٹرز کی جانب سے تنقید کی جا رہی تھی کہ انہیں اب نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی پر […]

آسٹریلین جونیئر اوپن سکواش میں کامیابی کے بعد علی سسٹرز وطن واپس پہنچ گئیں

آسٹریلین جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھا کر دو گولڈ اور ایک سلور میڈل جیتنے والی پشاور کی علی سسٹرز وطن واپس پہنچ گئیں، پشاور ایئرپورٹ پہنچنے پر کھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت کھلاڑی ماہ نور علی، مہوش علی اور سحرش علی نے آسٹریلیا میں […]

پی ایس ایل سیزن 10: کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سپرلیگ کی دونوں ٹیموں کے درمیان آج کا میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں رات 8 بجے کھیلا جارہا ہے۔ کراچی کنگز سکواڈ کراچی کنگز کو سابق […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More