بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی ہے، وفاقی کابینہ کے فیصلے کے تحت وزارت داخلہ نے احکامات جاری کردیے۔

ڈان نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کے فیصلے کے تحت وزارت داخلہ نے رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کرنے والی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے لیے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم 25 مئی کو پاکستان کے دورے پر پہنچے گی، جس کی سیکیورٹی کے لیے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.