Daily Archives

November 22, 2023

پرانے سیاستدان 18ویں ترمیم ختم کرنا چاہتے ہیں جبکہ ان کا دور ختم ہوچکا، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ  پرانے سیاستدان ا18 ویں ترمیم ختم کرنا چاہتے ہیں جبکہ ان کا دور ختم ہوچکا ہے۔  چترال میں کنونشن سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ مجھے خیبر پختونخوا میں ترقی کیلئے جیالا وزیر اعلی چاہیے، چترال کوبینظیر انکم سپورٹ میں خصوصی کوٹہ دیں […]

ملک سے دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کے تناظر میں کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے تک جنگ رکھیں گے۔ انہوں نے زرمک میں آئی ڈی ای حملے میں شہید ہونے والے 2 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ وزیراعظم […]

حماس اور اسرائیل میں قیدیوں کے تبادلے، عارضی جنگ بندی کا معاہدہ

حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں معاہدے کی منظوری کے تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے معاہدے کے تحت حماس 50 یرغمالیوں کو رہا کرے گی جس کے بدلے میں اسرائیل 150 […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P