کوئٹہ: مستونگ کی سب تحصیل کھڈکوچہ میں آج رات 9 بجے سے تاحکمِ ثانی کرفیو نافذ کر دیا گیا ، بابر یوسفزئی
کوئٹہ: مستونگ کی سب تحصیل کھڈکوچہ میں آج رات 9 بجے سے تاحکمِ ثانی کرفیو نافذ کر دیا گیا ، بابر یوسفزئی کوئٹہ: کرفیو کے دوران شہریوں کو گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی، معاون محکمہ داخلہ بلوچستان کوئٹہ: کرفیو کا اطلاق آج رات 9 بجے سے اگلے احکامات تک جاری رہے گا، […]