اسرائیل ایک بار پھر دہشتگرد گروپ کی طرح حملے کر رہا ہے، طیب اردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے لبنان میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں رجب طیب اردوان نے کہا کہ اسرائیل ایک بار پھر دہشت گرد گروپ کی طرح حملے کر رہا ہے، حملوں نے پورے خطے میں اسرائیل کے عزائم کو ثابت کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا […]