Daily Archives

July 21, 2025

سعودی نیول چیف ایڈمرل محمد بن عبدالرحمان کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا

صدر مملکت نے چیف آف رائل سعودی نیول فورسز کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں نشان امتیاز ملٹری دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے چیف آف رائل سعودی نیول فورسز سٹاف وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمان کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا۔ […]

کوئٹہ میں دہرا قتل: خاتون کو 7 اور مرد کو 9 گولیاں ماری گئیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں دہرے قتل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ رپورٹ سامنے آگئی، جس کے مطابق خاتون کو 7 اور مرد کو 9 گولیاں ماری گئیں۔ پوسٹ مارٹم کرنے والی پولیس سرجن عائشہ فیض نے ڈان کو بتایا کہ غیرت کے نام پر قتل ہونے والے مرد و خاتون کی […]

بنگلادیش ایئرفورس کا تربیتی طیارہ کالج کیمپس پر گرکر تباہ، 19 افراد جاں بحق

بنگلادیش ایئرفورس کا تربیتی طیارہ کالج کیمپس کی کینٹین پر گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں 19 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بنگلادیشی میڈیا رپورٹ کے مطابق طیارہ اچانک ڈھاکا میں کالج کیمپس کی عمارت کے قریب توازن کھو بیٹھا اور حادثے کا شکار ہوا، واقعہ ڈھاکا کے شمالی علاقے اُتّرا میں […]

غزہ میں صیہونی فورسز کی بربریت جاری، مزید 132 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز نے غزہ میں انسانی بحران کے شکار بھوکے اور بےسہارا فلسطینیوں پر حملے مزید تیز کر دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فورسز کے حملوں میں مجموعی طور پر 132 فلسطینی شہید جبکہ 495 افراد زخمی ہو گئے۔ رفاہ اور خان یونس میں امداد کے منتظر […]

عالمی و مقامی سطح پر سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36 ڈالر اضافے کیساتھ 3387 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 3087 روپے کا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P