Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مئی 21, 2024

نیتن یاہو کے وارنٹِ گرفتاری؛ فرانس نے عالمی عدالت کی حمایت کردی

 امریکا کے برعکس فرانس نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری پر بین الااقوامی فوجداری عدالت کی حمایت کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کا ملک بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے فیصلوں، اس کی […]

پاکستان ٹیم میں تسلسل اور ڈسپلن میری ترجیح ہو گی: جیسن گلیسپی

 پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ عالمی ٹی ٹوئنٹی کپ میں بابر اعظم پر بھاری ذمہ داری عائد ہوگی، ان کو اپنی کپتانی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کی […]

ٹونی ہیمنگز پی سی بی کے چیف کیوریٹر کے عہدے کیلئے مضبوط امیدوار

پاکستان کرکٹ بورڈ میں ٹونی ہیمنگز چیف کیوریٹر کا عہدہ سنبھالنے کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیف کیوریٹر کی تلاش کے لیے پی سی بی نے اشتہار دیا تھا اور 16 مئی تک درخواستیں طلب کی گئی تھیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چند روز میں چیف کیوریٹر کا اعلان ہوگا اور […]

بابراعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، یونس خان

 پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ عالمی ٹی ٹوئنٹی کپ میں بابر اعظم پر بھاری ذمہ داری عائد ہوگی، ان کو اپنی کپتانی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کی […]

اسحاق ڈار سے روسی ہم منصب کی ملاقات، تعلقات کو مزید گہرا اور وسعت دینے پر اتفاق

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی آستانہ، قازقستان میں منعقد ہونے والے (ایس سی او) کونسل آف وزرائے خارجہ (سی ایف ایم ) کے موقع پر اپنے روسی ہم منصب وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات ہوئی۔ نائب وزیراعظم نے پاکستان اور رشین فیڈریشن کے درمیان بڑھتے ہوئے دو طرفہ افہام […]

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا

 انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی آگئی۔ عالمی سطح پر تمام اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مضبوط ہونے، نئے وفاقی بجٹ سے قبل بڑھتی ہوئی درآمدی سرگرمیوں جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو ڈالر […]

بلوچستان کے ناراض ارکان اسمبلی کو منانے کیلئے مزید 2 پارلیمانی سیکرٹریوں کی منظوری

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ناراض اراکین اسمبلی کو منانے کی کوشش میں دو مزید پارلیمانی سیکرٹریوں کی منظوری دیدی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دونوں نئے پارلیمانی سیکرٹریز ولی محمد نورزئی اور ہادیہ نواز کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے، ولی محمد نورزئی کو سوشل ویلفیئر اور ہادیہ نواز کو پاپولیشن ویلفیئر کا سیکرٹری مقرر […]

فرانس نے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری پر عالمی عدالت کی حمایت کردی

فرانس نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری پر بین الااقوامی فوجداری عدالت کی حمایت کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کا ملک بین الاقوامی فوجداری عدالت کے فیصلوں، اس کی آزادی اور تمام حالات میں […]

پریس کانفرنس کی ایک ایک بات پر قائم ہوں، سوال کرنا گناہ کبیرہ ہیں تو کرونگا: فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ پریس کانفرنس کی ایک ایک بات پر قائم ہوں، سوال کرنا گناہ کبیرہ ہیں تو کروں گا۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ نے پی سی بی کو خط لکھا، 30 وی وی آئی پیز پاس دیئے جائیں، اگر یہ سوال […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More