Daily Archives

December 20, 2024

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20ڈالر کی کمی سے 2601ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت […]

افغانستان: دو مسافر بسیں حادثے کا شکار، 52 افراد جاں بحق

مسافر بسوں کے ٹکرانے کے دو مختلف حادثے میں 52 افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پہلا حادثہ غزنی میں پیش آیا جہاں کابل اور قندھار کو ملانے والی ہائی وے پر تیز رفتار مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکراگئی۔ دوسرا حادثہ ضلع اندار میں پیش […]

پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر عوام کا اعتماد بڑھ گیا

سٹیٹ بینک نے مالی سال 2025 کی پہلی سہ ماہی کے لیے نظام ِادائیگی کی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جولائی سے ستمبر 2024 کے دوران ڈجیٹل ادائیگیوں میں بتدریج اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا حجم 9 فیصد اضافے سے 1951 […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P