Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Daily Archives
July 20, 2025
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 مال بردار ٹرین سروسز شروع کئے جانے کا امکان
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دو طرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے 2 مال بردار ٹرین سروسز (’پاکستان-آذربائیجان ایکسپریس‘ اور ’پاکستان-ایران-آذربائیجان‘ ) شروع کیے جانے کا امکان ہے۔
یہ دو پائلٹ تعاون منصوبے دونوں ممالک…
بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا سرعام قتل، واقعے کی دردناک ویڈیو وائرل
بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو سرعام گولیاں مار کر قتل کردیا گیا، واقعےکی افسوسناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔
20 سے زائد…
غزہ میں غذائی قلت اور بھوک کی پیچیدگیوں سے 35 دن کے نومولود سمیت 2 بچے جاں بحق
غزہ میں اسرائیل کی ناکہ بندی کے باعث غذائی قلت کا شکار 35 دن کے نومولود سمیت 2 بچے انتقال کرگئے، گزشتہ رات سے جاری اسرائیلی حملوں میں کم ازکم 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔
قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی محاصرے اور ایندھن…
روس کے مشرقی ساحل کے قریب سلسلہ وار شدید زلزلے ، سونامی کی وارننگ جاری
وس کے مشرقی ساحل کے قریب اتوار کے روز سلسلہ وار شدید زلزلے آئے، جس کے بعد امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ابتدائی طور پر 5.0 شدت اور 6.7 شدت کے زلزلوں کے…
بھارت نے لابنگ شروع کردی، ایشیا کپ کی منسوخی کا خطرہ
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے معاملے پر پاکستان کے خلاف لابنگ شروع کر دی، ممبر ممالک کو دھمکیاں دے کر اور لالچ دے کر 24 جولائی کی میٹنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اگر میٹنگ نہ ہو سکی تو ایشیا کپ منسوخ ہو سکتا ہے۔
ذرائع کے حوالے…
کوئٹہ ایئرپورٹ پر سربراہ بی این پی سردار اختر مینگل کو دبئی جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا
کوئٹہ ایئرپورٹ پر بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل کو دبئی جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا۔
کوئٹہ ایئرپورٹ پر سردار اختر مینگل کو دبئی جانے والی پرواز سے آف لوڈ کیا گیا ہے، سربراہ بی این پی اختر مینگل نے سوشل…
ناراض امیدواروں کیخلاف پارٹی کارروائی کرے گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عدالتی احکامات کے مطابق مخصوص نشستوں کے ارکان حلف اُٹھائیں گے، ناراض امیدواروں کیخلاف پارٹی ڈسپلن کارروائی کرے گی۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین…
اسرائیلی فوجی غزہ میں بچوں پر ویڈیو گیم کی طرح گولیاں برسا رہے ہیں: برطانوی ڈاکٹر
غزہ میں برطانوی ڈاکٹر نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجی غزہ میں امدادی مراکز میں بچوں پر گولیاں چلا رہے ہیں اور ہفتے کے دنوں کے لحاظ سے جسم کے مختلف حصوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
خان یونس کے ناصر ہسپتال میں کام کرنے والے معدے کے سرجن پروفیسر نک…
عالمی تقاضوں کے پیش نظر پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق نئے جاری ہونے والے پاسپورٹ پر والد کے ساتھ اب والدہ کا نام بھی لازمی قرار دے دیا گیا، تجدید کروائے جانے والی پاسپورٹس پر بھی والد اور والدہ کا نام لکھا جائے گا۔
ترجمان…