Daily Archives

November 19, 2026

مریم نواز نے سی ایم سولر پینل سکیم فیز ٹو کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے چولستان میں پانچ ہزار سولر پینل کے پائلٹ پراجیکٹ کی بھی منظوری دے دی جبکہ ستھرا پنجاب کے اشتراک سے سالڈ ویسٹ سے انرجی اور بائیو فیول پراجیکٹ پر پلان طلب کر لیا گیا۔
Read More...

کوئٹہ: مسافر کوچ اور ایل پی جی باؤزر میں تصادم، خاتون اور بچے سمیت 10 افراد جاں بحق

ایس پی کوسٹل ہائی وے پولیس محمد اسلم بنگلزئی نے حادثے میں 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جاں بحق مسافروں میں 7 مرد اور 3 بچے شامل ہیں، زخمیوں میں 14 مرد، 9 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔
Read More...

جنگ کے طریقے تبدیل، مسلح افواج جدید تقاضوں کے مطابق تیار ہیں: نیول چیف

رسالپور پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن پریڈ کی پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا کہ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت باعث اعزاز ہے، پاس آؤٹ کیڈٹس اوران کے والدین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
Read More...

امریکی، چینی اور روسی صدور کی چین میں تاریخی ملاقات، سرد جنگ کی ذہنیت ترک کرنے پر زور

اس تاریخی ملاقات کے آغاز پر چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ یہ مذاکرات تاریخی نوعیت کی اہمیت رکھتے ہیں، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تینوں ممالک کے درمیان یہ بات چیت واقعی تاریخ رقم کر رہی ہے۔
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P