گذشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
رمضان المبارک کے بعد ملک میں مہنگائی کی شرح میں0.79 فیصد کی معمولی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی 28.56 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 11 اشیا کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔ گزشتہ ہفتے آلو اوسطاً 12 […]
