Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

جنوری 19, 2025

سبی میں نوجوان دلچسپ شرط لگا کر لاکھ روپے جیت گیا

بلوچستان کے ضلع سبی میں نوجوان دلچسپ شرط لگا کر لاکھ روپے جیت گیا۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان نے سبی بازار سے تلی گاوٴں تک 50 کلو چینی کا تھیلا کندھے پر رکھ کر 27 کلو میٹر کا سفر پیدل طے کیا۔ شرط جیتنے والے نوجوان نے 27 کلومیٹر کا پیدل سفر ساڑھے پانچ گھنٹے […]

اسٹیبلشمنٹ کو بلوچستان سے متعلق پالیسی تبدیل اور عوام کو حقوق دینے ہوں گے، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو بلوچستان سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل اور عوام کو ان کے حقوق دینے ہوں گے۔ امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے جماعت اسلامی صوبہ بلوچستان کے تحت کراچی پریس کلب میں ”بلوچستان کے سلگتے ہوئے مسائل اور ان کا حل“ […]

مولانا فضل الرحمٰن کی حکومت کے ساتھ مذاکرت سے متعلق پی ٹی آئی کی متضاد پالیسی پر شدید تنقید

جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کی پالیسی میں تضاد کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جماعت پہلے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی حکومت سے مذاکرات کے سخت خلاف تھی مگر اب اسی حکومت کے دروازے کھٹکھٹا رہی ہے۔ […]

مذاکرات میں ملکی مفاد سامنے رکھا جائے، نوازشریف کی شہباز شریف کو ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف کی صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی۔ جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملکی سیاسی صورتحال اور پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر مسلم […]

ملتان ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دے دی

دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو جیت کیلئے 251 رنز کا ہدف دیا، مہمان ٹیم صرف 123 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، پاکستانی سپنر ساجد خان نے میچ میں مجموعی طور پر 9 […]

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مقدمات کی سماعت سن کر خواتین کانوں کو ہاتھ لگاتی تھیں، کنول شوذب

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما کنول شوذب نے کہا ہے کہ خواتین جب سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمات کی سماعت سنتے تھے تو کانوں کو ہاتھ لگاتی تھیں، یہ تذلیل صرف بشری بی بی کی نہیں، پورے ملک کی خواتین کی تھی۔  پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری […]

کوہلو ، لیویز کیو آر ایف آپریشن ، 200 ایکڑ پوست کی فصل تلف

کوہلو ، لیویز کیو آر ایف آپریشن ، 200 ایکڑ پوست کی فصل تلف کوہلو : لیویز کیو آر ایف کا یونین کونسل پژہ کے مختلف علاقوں میں آپریشن , رسالدار میجر شیر محمد مری کوہلو : سینکڑوں ایکڑ اراضی پر کاشت پوست کی فصل کو تلف کردیا گیا ، رسالدار میجر شیر محمد مری […]

ڈی جی لیویز عبدالغفار مگسی کا رات گئے پشین کا اچانک دورہ

کوئٹہ:ڈی جی لیویز عبدالغفار مگسی کا رات گئے پشین کا اچانک دورہ کوئٹہ:ڈی جی لیویز نے برفباری میں یارو ، سرانان اور ہیکلزئی چیک پوسٹوں کا دورہ کیا کوئٹہ:ڈی جی لیویز نے بٹے زئی اور ڈب خانزئی لیویز چیک پوسٹوں کا بھی دورہ کیا کوئٹہ:ڈی جی لیویز عبدالغفار مگسی نے لیویز اہلکاروں سے مسائل دریافت […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More