Daily Archives

January 19, 2024

پاک-ایران وزرائے خارجہ میں رابطہ ، کشیدگی ختم کرنے پراتفاق

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیر خارجہ کے  مابین ایک مرتبہ پھررابطہ ہوا جس میں دونوں ممالک کے مابین کشیدگی ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔  سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ امیر عبدالہیان نے جلیل عباس جیلانی سے رابطہ کیا اور وزرائے خارجہ نے کشیدگی اور تناؤ ختم کرنے پر اتفاق کیا۔ علاوہ […]

پاک ایران کشیدگی: ایرانی فضائی حدود ترک، 50 پروازیں متاثر

پاکستان کی جانب سے ایران کی فضائی حدود کا استعمال ترک کرنے کے بعد ابتدائی 24 گھنٹوں کے دوران 50 پاکستانی پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی کویت سٹی سے سیالکوٹ اور لاہور آنے والی پروازوں کا دورانیہ بڑھ گیا ہے۔ افغانستان کی فضائی حدود پہلے ہی بند […]

پاک ایران کشیدگی پر قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ختم، کابینہ اجلاس شروع

پاک ایران کشیدگی کے تناظر میں قومی سلامتی کمیٹی کا طویل اجلاس ختم ہوگیا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا 2 گھنٹے 15 منٹ طویل اجلاس ہوا، جس میں تمام سروسز چیفس، وفاقی وزرا سمیت دیگر متعلقہ شخصیات شریک کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی موجودہ سلامتی کی […]

لاہور کے سیاستدانوں سے ڈرنے والے نہیں، ڈٹ کر مقابلہ ہوگا، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ  لاہور کے سیاست دانوں سے ہم ڈرنے والے نہیں ہیں، الیکشن میں ڈٹ کر مقابلہ ہوگا۔ انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ بڑی مشکل سے کل شیر نظر آیا ہے، ایسا […]

لیول پلینگ فیلڈ کا الزام لگانے والو! کیا نواز شریف نے کہا تھا سائفر لہراؤ؟ مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ لیول پلینگ فیلڈ اور انتقام کا الزام لگانے والے بتائیں کیا نواز شریف نے کہا تھا سائفر لہراؤ اور 9 مئی کو ریاست پر حملہ کردو۔ خانیوال میں ن لیگ کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نواز […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P