علی لاریجانی کی شہادت: ایران کے اسرائیل پر نئے حملے، 100 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

علی لاریجانی کی شہادت: ایران کے اسرائیل پر نئے حملے، 100 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایرانی فورسز نے قومی سلامتی کے سیکرٹری علی لاریجانی کی شہادت کے بعد وسطی اسرائیل پر کلسٹر میزائلوں سے بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں تل ابیب میں متعدد گاڑیاں تباہ جبکہ 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں واضح کیا کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت اسرائیل کے خلاف حملوں کی 61 ویں لہر کا آغاز کر دیا۔

بیان کے مطابق اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر خرمشہر 4، قدر، عماد اور خیبرشکن میزائل داغے اور 100 سے زائد فوجی اور سکیورٹی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا جبکہ 200 افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.