بدلتی دُنیا میں بھی پاکستان کا اہم کردار، ہمیں سفارتی سطح پر بڑی کامیابیاں ملیں:عطا تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بدلتی دُنیا میں بھی پاکستان کا اہم کردار ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں ’ بدلتی دنیا میں پاکستان کے کردار کے عنوان سے مباحثہ‘سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف…