الٹی گنتی ن لیگ کی آپ دسمبر سے پہلے پہلے دیکھ لیں گے، نبیل گبول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی الٹی گنتی شروع ہے، بلاول بھٹو نے یہ بات ایسے ہی نہیں کی، اس کے پیچھے کوئی بات ضرور ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ الٹی گنتی ن لیگ کی آپ دسمبر سے پہلے پہلے دیکھ لیں گے، انتظامی یونٹ پر یہ اسمبلی اور سینیٹ میں ہم سے بات نہیں کرتے۔

نبیل گبول نے کہا کہ ن لیگ کی اتنی ہمت ہی نہیں کہ ہم سے انتظامی یونٹ پر بات کریں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P