Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مئی 17, 2026

مہوش حیات کی زندگی کا بہترین فیصلہ کونسا تھا؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستانی فلم انڈسٹری کی سپر اسٹار مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والا مشہور آئٹم سانگ ’بلی‘ دراصل ان کی زندگی کے بہترین فیصلوں میں سے ایک تھا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے فنی سفر اور ڈراموں سے فلموں کی جانب منتقلی کے دلچسپ تجربات […]

عائشہ عمر نے ان سے منسوب متنازع بیان کو جھوٹا اور من گھڑت قرار دے دیا

اداکارہ عائشہ عمر نے سوشل میڈیا پر ان سے منسوب کیے جانے والے متنازع بیان کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹا اور من گھڑت قرار دے دیا۔ گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر ایک بیان وائرل ہو رہا تھا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ جو […]

چاند نظر آگیا، ملک میں عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی

ذوالحج 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، ملک بھر میں یکم ذوالحج 18 مئی بروز پیر جبکہ عیدالاضحٰی 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی۔   ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔ […]

بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، عوامی مقامات پر چہرہ ڈھانپنے پر بھی پابندی

بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے تحت ایک ماہ کیلئے پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش اور استعمال، ڈبل سواری، کالے شیشوں، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ اِسی طرح دفعہ 144 کے تحت […]

امریکا اور ایران کے خفیہ مطالبات بے نقاب، مذاکرات کیلئے سخت شرائط سامنے آگئیں

ایران کی خبر ایجنسی نے امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات سے متعلق اہم تفصیلات اور دونوں ممالک کے مطالبات کی فہرست جاری کر دی ہے، جس کے بعد خطے میں جاری کشیدگی اور سفارتی کوششوں پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے مذاکرات کیلئے کئی سخت شرائط پیش […]

بلوچستان ڈیجیٹل گورننس، جدت کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے: سرفراز بگٹی

 وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان ڈیجیٹل گورننس، شفافیت اور جدت کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔ ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن سوسائٹی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان حکومت نے صوبے کی پہلی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی 2026 متعارف کرا دی، صوبے میں […]

واٹس ایپ کا میسج غائب ہونے سے متعلق فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے موجود ڈِس اپیئرنگ فیچر میں تبدیلی متعارف کرانے جا رہی ہے۔ طے شدہ وقت کے بعد خود بخود غائب ہو جانے والے فیچر میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ اس کا ٹائمر آپ کے میسج ‘سینڈ’ کرتے ہی شروع ہو جاتا ہے اور اس کا مطلب ہے […]

ناسا کی خلائی مشنز کیلئے طاقتور چپ کی تیاری

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارہ ناسا ایک نئی اور انتہائی طاقتور کمپیوٹر چِپ تیار کر رہا ہے جو مستقبل میں خلا کی گہرائیوں میں بھیجے جانے والے خلائی جہازوں کے آپریشنز کو یکسر بدل سکتی ہے۔ ایک کمرشل پارٹنر شپ کے تحت تیار کیا جانے والا یہ جدید پروسیسر خلائی جہازوں کو اس قابل بنائے گا کہ […]

سلہٹ ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل ختم، بنگلادیش کو 156 رنز کی برتری حاصل

سلہٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، بنگلادیش کو پاکستان کیخلاف 156 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ دوسرے روز کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش نے اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنالیے۔ محمود حسن جوئے 52، مومن الحق 30 اور تنزید حسن 4 […]

بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کی جانب سے بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز کر دی گئی۔ ایف پی سی سی آئی نے بجٹ 27۔2026 کے لیے تجاویز وزارت خزانہ کو ارسال کر دیں۔بجٹ تجاویز میں یہ تنخواہ دار طبقے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More