Daily Archives

November 16, 2026

دوسروں کو این آراوکا طعنہ دینےوالےآج خود این آراومانگ رہےہیں،طارق فضل چوہدری

اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو میں وفاقی وزیرپارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا عدلیہ کو خط حقائق کےمنافی اور جھوٹ ہے،دوسروں کو این آراو کا طعنہ دینے والے آج خود این آر او مانگ رہے ہیں، طبی سہولتوں کی عدم…
Read More...

پاکستان خطے میں ترقی، امن اور استحکام کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو دو سال کے لیے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی چیئرمین شپ مل گئی ہے، پاکستان خطے میں ترقی، امن اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ نیوز بریفنگ…
Read More...

‘ حکومت کو اپوزیشن کی تنقید برداشت کرنی چاہیے’، بلاول بھٹو کی جے یو آئی کے خلاف حکومتی…

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کرکے ان کی جماعت کے خلاف حکومتی اقدامات کی مذمت کی ہے۔ بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمان سے سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس دوران دونوں کے درمیان سیاسی…
Read More...

درمیانے و چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلیے چار شہروں میں سہولت سینٹر قائم کرنے کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار سے وابستہ برآمد کنندگان کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایسے کاروبار کے فروغ کے لیے حکومت کی جانب سے اقدامات کی پیش رفت اور ان کے مسائل پر گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ چھوٹے اور…
Read More...

اسرائیل کا غزہ کے اسپتال پر فضائی حملہ؛ حماس کمانڈر سمیت 3 افراد شہید، متعدد زخمی

اسرائیلی فوج نے حماس رہنما کی موججودگی کا جواز گھڑ کرغزہ کے جنوبی شہر خان یونس کے بچے کچے اسپتالوں میں سے ایک پر شدید بمباری کردی۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس حملے میں ناصر اسپتال کے صرف ایک کمرے اور منزل کو…
Read More...

افغانستان: طالبان نے کرکٹ کمنٹری نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی

افغانستان میں طالبان حکومت نے مبینہ طور پر صوبہ قندھار کے ریڈیو اسٹیشنوں پر کرکٹ میچوں پر تبصرے اور میچ سے متعلق خبریں نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ یہ پابندی ایسے وقت میں عائد کی گئی ہے جب حکومت ملک میں مقبول کھیل کرکٹ کو دوبارہ فروغ دینے…
Read More...

جے شاہ بلا مقابلہ دوسری مدت کیلئے آئی سی سی چیئرمین منتخب

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جے شاہ کو دوسری مدت کے لیے چیئرمین منتخب کرلیا۔ آئی سی سی بورڈ نے جے شاہ کی تقرری کی تصدیق کر دی، آئی سی سی کا کہنا ہے کہ جے شاہ بلامقابلہ دوسری مدت کے لیے چیئرمین بنے ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق جے…
Read More...

روس یوکرین میں ڈرون جنگ شدت اختیار کرگئی، دونوں جانب بھاری نقصانات

روس اور یوکرین کے درمیان رات بھر ڈرون حملوں کا تبادلہ ہوا، دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے سیکڑوں ڈرونز تباہ کرنے کے دعوے کیے ہیں۔ یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے روس کے 131 ڈرون مار گرائے، جبکہ روس نے یوکرین کے 1300 سے…
Read More...

پاکستانی معیشت کے تمام اہم اشاریوں میں بہتری، سٹیٹ بینک کی سالانہ رپورٹ جاری

سٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر مالی سال 26ء کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق مالی سال 26ء میں تمام اہم اقتصادی اظہاریے بہتر ہوئے اور معیشت نے ملکی و عالمی اقتصادی دھچکوں کے مقابلے میں لچک کا مظاہرہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق…
Read More...

پہلی اننگز میں 400 رنز، بنگلادیش نے جنوبی افریقا میں نئی تاریخ رقم کردی

بنگلادیش نے جنوبی افریقا کی سرزمین پر ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 400 رنز کا ہندسہ عبور کرلیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق بنگلادیش جنوبی ایشیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے جس نے جنوبی افریقا میں کسی…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P