پاکستان کا افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصان پر اظہار افسوس – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پاکستان کا افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصان پر اظہار افسوس

پاکستان نے افغانستان کے متعدد صوبوں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصان پر اظہار افسوس کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قیمتی جانوں اور املاک کو پہنچنے والے نقصان پر گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، سوگوار خاندانوں کو ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کیلئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ افغانستان کے کئی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے بہت زیادہ جانی و مالی نقصان ہوا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.