موسیقی، رقص، مزاح کا حسین امتزاج: شارجہ بک فیئر میں پریوں کی کہانیاں حقیقت بن گئیں
دی میوزک باکس‘‘ کے عنوان سے پیش کیے جانے والے اس شو میں موسیقی، جسمانی حرکات، رنگا رنگ ملبوسات اور حاضرین سے براہِ راست رابطے نے کتاب میلے کی رونقوں میں اضافہ کردیا۔
Read More...
Read More...