امریکی میڈیا کا پینٹا گون کی قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر پابندیاں ماننے سے انکار

امریکی میڈیا نے پینٹاگون کی جانب سے قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر پابندیاں ماننے سے انکار کر دیا۔

سی این این، اے بی سی، سی بی ایس، این بی سی اور فاکس نیوز نے مشترکہ بیان میں پینٹاگون کی پالیسی صحافیوں کی آزادی کے لئے خطرہ قرار دیا۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کی کوریج جاری رکھیں گے، ٓزاد اور خود مختار صحافت کے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P