Daily Archives

November 14, 2026

ملکی تاریخ میں پہلی بار عوام سے پیٹرول پر سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف

ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ سرکاری دستاویزات کو دیکھتے ہوئے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہےکہ شہری پیٹرولیم لیوی کے سب سے زیادہ بوجھ کی زد میں آگئے ہیں۔…
Read More...

بیرونی سرپرستی میں ہونیوالی دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک آپریشنز پوری قوت کیساتھ جاری رہیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ مسلح افواج دشمن کے ہر ناپاک منصوبےکو خاک میں ملانےکی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، ​بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک آپریشنز پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گے۔ وزیراعظم نے بلوچستان کے…
Read More...

شازیہ خشک نے مذہب کی خاطر شوبز کو خیرباد کہہ دیا

معروف گلوکارہ شازیہ خشک نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔ شازیہ خشک معروف سندھی لوک گلوکارہ ہیں اور وہ ‘لال میری پت’ جیسے گیت گا کر مشہور ہوئیں اور انہوں نے دنیا کے بڑے اسٹیجز کے ساتھ ساتھ مختلف مزارات پر بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔ گزشتہ…
Read More...

انڈر 19 ایشیاکپ فائنل: بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔ گرین شرٹس کی جانب سے دیا گیا 338 رنز کا ہدف بھارتی ٹیم نے آخری گیند پر حاصل کیا اور ایک وکٹ سے میچ جیت لیا۔ مسقط میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے…
Read More...

دنانیر مبین نے عالمی سطح پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستانی اداکارہ دنانیر مبین نے ماسکو میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ماسکو میںInternational Eurasian فلم ایوارڈز (جسے Diamond Butterfly فلم ایوارڈ بھی کہا جاتا ہے)کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں دنیا بھر سے فنکاروں نے شرکت…
Read More...

چاغی میں 8 مقامات پر تانبے اور سونے کے معدنی ذخائر کے شواہد دریافت

بلوچستان کے ضلع چاغی میں 8 مقامات پر تانبے اور سونے کے معدنی ذخائر کے شواہد دریافت ہوئے ہیں۔ این آر ایل کے چیئرمین محمد علی ٹبہ نے پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم میں اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ این آر ایل نے ضلع چاغی میں کم از کم 8 مقامات پر…
Read More...

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز: 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہید

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے، جن میں ایک خودکش حملہ آور بھی شامل ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
Read More...

شہباز شریف سے آصف علی زرداری کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدر مملکت آصف علی زرداری ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں وزیراعظم نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت…
Read More...

ڈھاکا ائیرپورٹ پر ڈرامائی منظر، ملائیشیا سے لوٹنے والے شوہر کا 3 بیویوں کی جانب سے غیر متوقع استقبال

بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے ائیرپورٹ پر اس وقت دلچسپ اور غیر معمولی صورتحال پیدا ہوگئی جب ملائیشیا سے وطن واپس آنے والے ایک شخص کا استقبال کرنے کے لیے اس کی تین بیویاں بیک وقت پہنچ گئیں۔ تینوں خواتین نے ائیرپورٹ پر اپنے شوہر کو…
Read More...

پاکستان پہلی مرتبہ ساف فٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان پہلی مرتبہ ساف فٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے میزبان بنگلادیش کو ایک-صفر سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے وننگ گول 86ویں منٹ میں عبدالصمد نے…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P