بلوچستان: ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہید
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک گئے جبکہ بہادری سے لڑتے ہوئے میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو اطلاع ملی تھی کہ دہشت […]