ملک میں ایک تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوگیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ملک میں ایک تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی سامنے آئی ہے۔

گولڈ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3500 روپے کم ہو کر  2 لاکھ 10 ہزار 800 روپے رہا۔

اسی طرح 10 گرام سونا 3 ہزار روپے کمی کے ساتھ ایک لاکھ 80 ہزار 727 روپے ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.