Daily Archives

November 13, 2026

آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی، پاکستان کی تھائی لینڈ کو 24 رنز سے شکست

آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں پاکستان ویمن ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، قومی ٹیم نے تھائی لینڈ کو 24 رنز سے شکست دے دی۔ 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں تھائی لینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 156 رنز بنا سکی، تھائی لینڈ کی جانب…
Read More...

میٹ ہینری کی تباہ کن بولنگ، بھارت کو چوتھے ون ڈے میں 244 رنز سے شکست

میٹ ہینری کی تباہ کن بولنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے بھارت کو چوتھے ون ڈے میں 244 رنز سے شکست دے دی۔ ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس کا کیوی اوپنرز نے بھرپور فائدہ اٹھاتے…
Read More...

بلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے

ماری انرجیز کی بلوچستان میں تانبے اور سونے کے ذخائر کی دریافت کرلی۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ ماری انرجیز نے ضلع چاغی میں تانبے اور سونے کے اہم ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کردیا، دریافت ماری انرجیز کی ذیلی کمپنی ماری منرلز نے ایسٹ سیاہ ڈیک…
Read More...

صدرِ مملکت اور محسن نقوی کی ملاقات میں صوبوں سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی: ایوان صدر کی وضاحت

ایوان صدر نے صدرِ مملکت آصف زرداری اور وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کے دوران صوبوں سےمتعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ملاقات میں قومی سلامتی اور…
Read More...

ایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایا

ایران کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی صوبے ہرمزگان میں کوہستک کے ساحلی علاقے کے قریب جدید فضائی دفاعی نظام کا استعمال کرتے ہوئے امریکی ایم کیو-1 ڈرون مارگرایا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بحریہ نے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز کے ساحلی…
Read More...

شرمناک شکست کے بعد بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا بڑا بیان!

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اپنے بلے بازوں کی کارکردگی پر تشویش میں مبتلا ہیںجس کی وجہ صرف نیوزی لینڈ کے خلاف ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے چوتھے ون ڈے میں 89 رنز پر پوری ٹیم کے آؤٹ ہونے تک محدود نہیں بلکہ دوسرے ون ڈے میں بھی 135…
Read More...

پاکستان میں گڈ گورننس اور ترقی کیلئے 77 فیصد شہری نئے صوبوں کے حامی

ایک نئے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں ترقی اور حکومتی خدمات کی بہتر فراہمی کیلئے نئے صوبوں کے قیام کے حامی شہریوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے، سروے میں شہریوں نے اظہارِ خیال کیا ہے کہ اس اقدام سے طرزِ حکمرانی بہتر بنانے،…
Read More...

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، 74 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کرتے ہوئے 74 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میر علی اور اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے،…
Read More...

نیتن یاہو کا ٹرمپ پر ایران جنگ دوبارہ شروع کرنے کا دباؤ، موساد کے سربراہ امریکا پہنچ گئے: ایگزیوس

امریکی نیوز ویب سائٹ 'ایگزیوس' کے مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی 'موساد' کے ڈائریکٹر ایران جنگ کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ حکام سے بات چیت کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے قریبی ساتھیوں میں شمار…
Read More...

ڈنمارک کا غزہ اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کیلئے 8.9 ملین ڈالر امداد کا اعلان

ڈنمارک نے غزہ اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے لیے8.9 ملین ڈالر امداد کا اعلان کردیا۔ ڈنمارک کی وزارت خارجہ کے مطابق غزہ میں سیلاب سے متاثرہ فلسطینیوں کی مدد کے لیےانروا کو 3 ملین ڈالر امداد فراہم کی جائےگی، مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے لیے یو…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P