سپریم کورٹ آئینی بنچز کی 14 اور 15 نومبر کی کازلسٹ جاری
سپریم کورٹ آئینی بنچز کی 14 اور 15 نومبر کی کازلسٹ جاری کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کل 18 کیسز کی سماعت کرے گا جبکہ 15 نومبر کو 16 کیسز کی سماعت کرے گا۔ سابق صدر عارف علوی کو برطرف کرنے کیلئے اور عام انتخابات 2024 ری شیڈول کرنے کی درخواست بھی سماعت […]