Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مئی 13, 2024

شہباز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے

شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی صدارت چھوڑ دی، مرکزی مجلس عاملہ اٹھارہ مئی کو نواز شریف کو صدر بنانے کی توثیق کرے گی۔ ن لیگ کے ذرائع کے مطابق مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس پارٹی کے آئین کی شق 15 کے تحت بلایا گیا، پارٹی کے تمام ارکان مجلس عاملہ کو اجلاس کا نوٹس ارسال کر […]

وفاقی بجٹ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے 170 کھرب کا بجٹ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ مجموعی طورپر 17 ٹریلین روپے سے زائد حجم پر مشتمل آئندہ مالی سال 2024-25 کا وفاقی بجٹ 7 جون کو پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے قبل 7 جون کو […]

ہمارے شہدا قوم کیلئے اُمید اور استقامت کی کرن ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیروز ہیں، قوم کی آزادی اور سلامتی بہادر سپوتوں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، ہمارے شہدا درحقیقت قوم کیلئے اُمید اور استقامت کی کرن ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جی ایچ کیو میں فوجی اعزازات دینے […]

ہم کچھ کہتے نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ پتھر پھینکے جاؤ، چیف جسٹس

 چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ غلط خبر پر کوئی معافی تک نہیں مانگتا، بس فون اٹھایا اور صحافی بن گئے کہ ہمارے ذرائع ہیں، کسی کے کوئی ذرائع نہیں، ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بس پتھر پھینکے جاؤ، بیرون ملک ایسا ہوتا تو ہتک عزت میں جیبیں […]

پاکستان میں جمہوریت کا فقدان، 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے: عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت جمہوریت کا فقدان ہے، 9 مئی واقعات پر آزادانہ جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے، جوڈیشل کمیشن کو تمام سی سی ٹی وی فوٹیجز تک رسائی ہونی چاہئے۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ میرے محبوب قائد […]

غیور کشمیریوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کرکے مودی سرکار کے منصوبوں پر پانی پھیر دیا

مقبوضہ جموں و کمشیر میں بھارت کے ایوان زیریں لوک سبھا کے الیکشن کے دوران پولنگ اسٹاف مکھیاں مارتے ہوئے دن بھر ووٹرز کی راہ تکتا رہا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کو وفاق کا حصہ قرار دیئے جانے کے بعد یہ پہلے عام انتخابات ہیں اس سے قبل مقبوضہ کشمیر کی اپنی اسمبلی ہوا کرتی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More