ایرانی سپریم لیڈر نے معاہدے کی منظوری دے دی، جلد دستخط ہوں گے: ٹرمپ
وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ معاہدے سے متعلق دستاویزات کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے، معاہدہ بہت جلد مکمل ہو جانا چاہیے، ایران بھی اس معاہدے کا اتنا ہی خواہاں ہے جتنا دیگر فریق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں ایران کے سپریم […]
