امریکی صدر ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

امریکی صدر ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹرتھ سوشل پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ خود کو ’وینزویلا کے قائم مقام صدر‘ کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔

 

ٹرمپ کی پوسٹ کے مطابق جنوری 2026 سے وہ جنوبی امریکی ملک وینزویلا کے عبوری صدر کے طور پر کام کر رہے ہیں جبکہ ان کی پوسٹ میں جے ڈی وینس کو وینزویلا کا قائم مقام نائب صدر بھی قرار دیا گیا ہے۔

واضح رہے امریکہ نے 3 جنوری کو وینزویلا میں فوجی کارروائی کی تھی، جس میں مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریس کو گرفتار کیا گیا اور بعد ازاں انہیں امریکی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.