Daily Archives

October 11, 2025

غزہ جنگ بندی کے اگلے ہی روز اسرائیل کے لبنان پر متعدد فضائی حملے

غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کے اگلے ہی روز اسرائیل نے ہفتے کی صبح لبنان کے جنوبی ضلع صیدا میں متعدد فضائی حملے کیے ہیں۔ عرب نشریاتی ادارے کے مطابق بم باری المصیلح اور النجاریہ کے درمیان واقع علاقے پر ہوئی جس میں بلڈوزر اور کھدائی کی مشینوں…

گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا کو گنڈا پور کا استعفیٰ موصول، فوری منظوری سے معذرت

گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہونے کی تصدیق کردی جب انہوں نے فوری منظوری سے معذرت کرلی۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو آج علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہوگیا جسے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی…

عمران دہشتگردوں کے حامی، تاثر ہے ٹی ٹی پی تحریک انصاف کا عسکری ونگ ہے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی ہر فورم پر دہشت گردوں کے حامی رہے ہیں، تاثر ہے ٹی ٹی پی تحریک انصاف کا عسکری ونگ بن چکی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ…

امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

سی سی ڈی رحیم یار خان کی جانب سے تھانہ کوٹ سبزل کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں لاہور پولیس کو مطلوب ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق سی سی ڈی اہلکار ملزم طیفی بٹ کو…

امریکی صدر کا چینی درآمدات پر 100 فیصد ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر اضافی درآمدی ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا، چین سے درآمدات پر100 فیصد ٹیرف کا نفاذ نومبرسے ہوگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چینی صدرشی جن پنگ سے ملاقات منسوخ نہیں…

سوڈان میں پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز کے حملے، 60 افراد ہلاک

شہرالفشیرمیں پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز کے حملوں میں 60 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق آرایس ایف نے شہر کا محاصرہ کر لیا ہے، پیراملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز نے پناہ گاہوں، ہسپتالوں کو نشانہ بنایا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P