Daily Archives

September 11, 2026

وزیراعلیٰ مریم نواز کا قائداعظم کی بصیرت افروز قیادت کو خراج تحسین

مریم نواز نے بانیِ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی برسی پر ان کی بصیرت افروز قیادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم نے اعلیٰ سیاسی حکمت عملی سے حریفوں کو چاروں شانے چت کردیا، انہوں نے مسلمانوں کو متحد ہو کر جدوجہد کرنے کا حوصلہ دیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے پہلے ٹریڈنگ سیشن کا منفی زون میں اختتام

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا ہے، 2500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 141 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

بلوچستان میں ڈپٹی کمشنر کے سکواڈ پر فتنہ الہندوستان کا حملہ ناکام

سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسزنے ڈپٹی کمشنر تمپ کے پروٹیکشن سکواڈ پر دہشت گردوں کے حملے کو بروقت اوربھرپور کارروائی سے ناکام بنایا۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ڈپٹی کمشنر تمپ کی گاڑی کو نشانہ بنا کر سکواڈ کو اغوا کرنے کی بزدلانہ سازش کی، سیکیورٹی فورسزکی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P