تاریخ میں پہلی بار انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی: شیر افضل مروت
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی، ہم نے فارم 45 اکٹھے کیے ہیں، ہماری 182سیٹیں بنتی ہیں۔ شیر افضل مروت نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندیاں تھیں، مہم نہیں کرنے دی گئی، انتخابات والے دن […]