معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان اسد کو طلاق کا نوٹس بھیج دیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان اسد کو طلاق کا نوٹس بھیج دیا

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان اسد کو طلاق کا نوٹس بھیج دیا۔

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق راجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان اسد کو طلاق دے دیدی،یہ فیصلہ ان شادی کے تقریباً 15 ماہ بعد سامنے آیا۔

 

رجب بٹ کی اہلیہ ایمان اسد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پرطلاق نامے کی تصاویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ میں صرف اس رشتے کو بچانے کیلئے خاموش تھی،لیکن مجھ پر ایک پوڈ کاسٹ میں غلط الزامات لگائے گئے،اس سب میں صرف یہ ہی پوچھنا چاہتی ہوں کہ میرا اور میرے بچے کا کیا قصور تھا،میرے پاس اس بارے میں کہنے کو بہت کچھ ہے لیکن اس ماہ مقدس میں میں خاموشی کو ترجیح دوں گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.