مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت سعودی عرب کی مساجد میں اعتکاف کا آغاز ہوگیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت سعودی عرب کی مساجد میں اعتکاف کا آغاز ہوگیا

مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت سعودی عرب کی مساجد میں اعتکاف کا آغاز ہوگیا

مسجد نبوی میں تین ہزار دو سو جبکہ مسجد الحرام میں تین ہزار افراد اعتکاف کر رہے

مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت سعودی عرب کی مساجد میں اعتکاف کا آغاز ہوگیا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

سعودی عرب میں آج اکیسواں روزہ ہے،مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت سعودی عرب کی مساجد میں گزشتہ رات سے اعتکاف کا آغاز ہوگیا۔

 

سعودی میڈیا کے مطابق مسجد نبوی میں تین ہزار دو سو جبکہ مسجد الحرام میں تین ہزار افراد اعتکاف کررہے ہیں،مسجد نبوی کی انتطامیہ نے اعتکاف کے لیے چارمرکزی ہالوں میں 48 مقامات مختص کی ہیں۔

 

مسجد نبوی میں مردوں کے لیےمشرقی چھت پرجبکہ خواتین کے لیے مشرقی سمت کی نئی توسیع شدہ حصے انتظام کیا گیا ہے۔

 

سعودی حکومت کی جانب سے معتکفین کیلئےخصوصی انتظامات کیے گئے ہیں، حرمین میں لاکھوں فرزندان اسلام نے 21 اکیسویں شب کی تراویح اور قیام اللیل ادا کی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.