Daily Archives

March 10, 2024

پی ٹی آئی کے لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجا سمیت متعدد رہنما و کارکنان گرفتار

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے لاہور میں احتجاج کے دوران گرفتار کر لیا۔ لطیف کھوسہ کے بیٹے بلخ شیر کھوسہ نے بتایا کہ ان کے والد لطیف کھوسہ کو پولیس نے صدر گول چکر سے گرفتار کر لیا ہے، […]

پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، طالبان

 افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےپاکستان میں عام انتخابات کے بعد وجود میں آنے والے حکومت سے اچھے توقعات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہم پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔ طلوع نیوز کی رپورٹ کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کی نئی حکومت سے افغان […]

آصف علی زرداری نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں چاروں صوبوں کے گورنرز اور وزرائے اعلیٰ موجود تھے، […]

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر، پہلا روزہ کل ہوگا

سعودی عرب میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا۔ خلیجی ریاست میں پہلا روزہ 11 مارچ کو ہوگا۔  عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے چاند کا حتمی اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلیے سعودی سپریم کورٹ کی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ماہر […]

مس ورلڈ 2024 کا مقابلہ جمہوریہ چیک کی ماڈل نے جیت لیا

جمہوریہ چیک کی کرسٹینا پیزکووا کو ہفتہ کی شب انڈیا میں منعقدہ ہونے والے ایک شاندار مقابلے میں مس ورلڈ کا تاج پہنایا گیا۔ انڈیا کے مالیاتی اور انٹرٹینمنٹ دارالحکومت ممبئی میں منعقد ہونے والے اس مقابلے میں لبنان سے تعلق رکھنے والی یاسمینہ زیتون 112 امیداروں میں فرسٹ رنر اپ رہیں۔ پیزکووا نے کہا […]

پاکستان، اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں فریق بنے: مشتاق احمد خان

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ پاکستان عالمی عدالت انصاف میں فریق بنے، رمضان آرہا ہے مگر فلسطینی بمباری کے نیچے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں یکجہتی غزہ مارچ و جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مشتاق احمد خان کا کہنا تھا کہ امریکہ نے بار بار غزہ میں جنگ بندی کو ویٹو […]

قرض پہ قرض لینا دانشمندی نہیں، پیداواری صلاحیت میں اضافہ کرینگے: احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ قرض پی قرض لینا دانشمندی نہیں، حکومت کی پوری توجہ ہے اگلے دو سالوں میں پیداواری صلاحیت، امدنی میں اضافہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معشیت جو ورثہ میں ملی ہے کھوکھلی ہو چکی ہے ، بانی پی ٹی آئی نے چار سال […]

وزیراعظم شہباز شریف کا رمضان ریلیف پیکیج کا حجم بڑھانے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کا حجم ساڑھے 7 ارب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کر دیا۔ وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکیج کا حجم بڑھانے کے علاوہ دائرہ کار بھی وسیع کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ شہباز شریف نے کہا کہ یوٹیلیٹی سٹورز اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام […]

فلسطینیوں کی حمایت: سراج الحق کاجمعۃ الوداع پر امریکی سفارتخانے کی جانب ملین مارچ کا اعلان

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ہم حلف اٹھاتے ہیں جب تک ہماری جان میں جان ہے پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے غزہ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، آج ایوان […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P