Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

جون 9, 2025

پرتگال نے اسپین کو شکست دے کر نیشنز لیگ جیت لی

سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم پرتگال نے دفاعی چیمپیئن اسپین کو ہرا کر یوئیفا نیشنز لیگ فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ جرمنی کے شہر میونخ میں کھیلے گئے فائنل کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ مقررہ وقت تک مقابلہ 2، 2 گول سے برابر تھا۔     دونوں ٹیمیں اضافی وقت میں بھی کوئی […]

ہمیں ملکر آبی وسائل کی ترقی کے لئے کام کرنا ہوگا: احسن اقبال

وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں ملکر آبی وسائل کی ترقی کے لئے کام کرنا ہوگا۔ اپنے آبائی حلقے ناروول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کل بجٹ پیش کیا جائے، حکومت کی کوشش ہے عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالیں، معاشی […]

ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں، صدر آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کو تعصب اور ظلم کا سامنا ہے، ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنماؤں اور ورکرز سے ملاقات کی۔ عید کی […]

اسرائیل نے غزہ کیلئے امداد لیکرآنےوالی کشتی کو قبضے میں لے لیا

غزہ کے محصورین کے لیے امداد لے کر جانے والے کشتی ’ میڈلین’ کو اسرائیلی افواج نے اپنے قبضے میں لے کر اس پر سوار 12 کارکنان کو حراست میں لے لیا ہے، جن میں سویڈن کی موسمیاتی تبدیلیوں کی کارکن گریٹا تھنبرگ اور ایک صحافی بھی شامل ہیں۔ فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے زیر انتظام […]

ایران کا جوہری معاہدے پر جلد امریکا کو جوابی تجویز پیش کرنے کا اعلان

ایران نے امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے پر واشنگٹن کی تجویز کو ’ابہام پر مبنی‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ جلد ہی جوابی تجویز پیش کرے گا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اپریل سے اب تک تہران اور واشنگٹن کے درمیان جوہری مذاکرات کے 5 ادوار ہوچکے ہیں جس کا […]

پیپلزپارٹی کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی نے آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے اور کم از کم تنخواہ 50 ہزار کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پیپلزپارٹی لیبر ونگ کے انچارج چوہدری منظور نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ کیا جائے، ہم 500 فیصد اضافہ […]

بجٹ کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب

آئندہ مالی کے بجٹ کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ اجلاس کل شام چار بجے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوگا، اجلاس میں قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن کی حکمت عملی طے کی جائے گی اجلاس میں وفاقی بجٹ پر بحث سمیت دیگر امور […]

ایک سال میں لاکھوں افراد ملازمت کیلئے ملک چھوڑ گئے، سعودیہ ترجیح رہا

اقتصادی سروے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران پاکستان سے لاکھوں افراد روزگار کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔ اقتصادی سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران 7 لاکھ 27 ہزار سے زائد افراد روزگار کے لیے بیرون ملک گئے، سب سے زیادہ سعودی عرب […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More