Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 9, 2026

سیاسی و عسکری قیادت کا اسلام آباد مذاکرات کامیاب بنانے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا ہے جس میں سیاسی و عسکری قیادت نے جنگ بندی مذاکرات کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت نے شرکت کی، اجلاس میں اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی، […]

عظمیٰ بخاری کی تلقین، دیدار نے ریشم سے معافی مانگنے سے انکار کردیا

پاکستانی تھیٹر اور فلم انڈسٹری کی اداکارہ دیدار اور ریشم کے درمیان جاری تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔ چند روز قبل دیدار نے اداکارہ ریشم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ’’منفی اثر رکھنے والی شخصیت‘‘ اور ’’لوگوں کی زندگیاں برباد کرنے والی‘‘ قرار دیا تھا، جس کے بعد دونوں کے درمیان لفظی جنگ […]

کینیڈا،جاپان اور یورپی ممالک کا اعلامیہ؛ پاکستان کی تعریف؛ لبنان میں بھی جنگ بندی کا مطالبہ

مشرقِ وسطیٰ کی حالیہ کشیدہ صورتحال کے تناظر میں برطانیہ، فرانس، اٹلی، جرمنی، کینیڈا اور جاپان کے حکمرانوں کے دستخط سے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مشترکہ اعلامیہ میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والی دو ہفتوں کی جنگ بندی کا خیرمقدم اور پاکستان کے کردار کی تعریف کی […]

وزیراعظم نے بلاول بھٹو کو امریکا ایران جنگ بندی پر اعتماد میں لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا ایران جنگ بندی اور اسلام آباد مذاکرات سے متعلق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو اعتماد میں لیا ہے۔ شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ اس موقع پر بلاول بھٹو نے مؤثرسفارت کاری پر وزیراعظم شہباز شریف اور انکی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔ […]

لبنان نے اسرائیلی حملے ختم کروانے کیلئے پاکستان سے تعاون مانگ لیا

لبنان نے اسرائیل کے حملوں کو فوری ختم کروانے پر پاکستان سے تعاون مانگ لیا۔  اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور لبنان کے وزیراعظم نواف سلام کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیراعظم نے لبنان کے خلاف اسرائیل کی جاری جارحیت کی شدید مذمت کی اور لبنان میں ہزاروں قیمتی […]

تحریک انصاف کا عمران خان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ

بیرسٹر سلمان صفدر کے ٹویٹ پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے شدید ردعمل دیا ہے۔ ٹیلیفونک گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بانی چیئرمین عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی چیئرمین کے حقوق جیل مینول اور رولز کے […]

وزیراعظم، فیلڈ مارشل، وزیر خارجہ کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنے کی قرارداد جمع

وزیراعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔ قرارداد چیف وہپ ن لیگ رانا محمد ارشد کی جانب سے جمع کروائی گئی، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی قیادت نے علاقائی کشیدگی میں مؤثر […]

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کا خدشہ، ایران نے متبادل راستے مقرر کردیئے

پاکستان کی درخواست پر جنگ بندی کے بعد ایران نے بارودی سرنگوں کے خدشے پر آبنائے ہرمز میں متبادل راستے مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز کے کچھ حصوں میں بارودی سرنگوں کا خدشہ ہے، جس پر ایرانی بحری امور نے متبادل بحری راستے مقرر کر دیے، آبنائے ہرمز […]

ایران نے دشمن کو اپنی شرائط پر جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور کیا: ترجمان ایرانی فوج

ایرانی فوج کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذوالفقاری نے موجودہ صورتحال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اس وقت بھی عملی طور پر حالتِ جنگ میں ہے اور خطے میں کشیدگی مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی۔   غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ایرانی فوج […]

اسرائیل امن کوششوں کو سبوتاژ کررہا ہے، پاکستان کی لبنان پر حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصانات اور بنیادی ڈھانچے کی تباہی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔   دفتر خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا کہ یہ کارروائیاں نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More