وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہا کہ اپوزیشن جماعت نیشنل پارٹی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے آصف زرداری کو ووٹ دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں کے ساتھ بھی بات چیت کی گئی، آصف علی زرداری نے 18 ویں ترمیم، آغاز حقوق بلوچستان سمیت اہم اقدامات اٹھائے۔ […]
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدرِ پاکستان منتخب ہونے پر مبارک باد دی، انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی، سینیٹ اور چاروں صوبوں کے منتخب ارکان نے آصف علی زرداری پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری وفاق کی مضبوطی کی علامت […]
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے رحیم یار خان کا دورہ کیا ، کور کمانڈر کراچی […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آصف زرداری کو دوسری بار صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب ہونے پر مبارک دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کھپے کا نعرہ لگانے والی شخصیت کا 9 مارچ کو صدر منتخب ہونا وفاق پاکستان کے لئے اچھی خبر ہے، صدر آصف علی زرداری نے پارلیمان اور وزیراعظم […]
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نیئر حسین بخاری نے کہا کہ ملک کو مسائل سے نکالنے میں آصف علی زرداری اپنا کردار اداکریں گے۔ رہنما پیپلزپارٹی نیئر حسین بخاری نے کہا کہ پیپلزپارٹی جمہوری نظام کے تسلسل پر یقین رکھتی ہے، آصف زرداری اپنا کردار ادا کرکے ملک کو مسائل سے نکالیں گے، آصف علی زرداری […]
سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی نے کہا کہ الیکشن اچھے ماحول میں ہوئے، حمایت کرنے پر تحریک انصاف کے دوستوں کا شکرگزارہوں۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں پاکستان میں سب کچھ بیچا اور خریدا جا سکتا ہے، بعض لوگ ایسے ہیں جو سمجھتے ہیں ایسا نہیں، […]
پائپ لائن کی ضروری مرمت کے باعث بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کل (اتوار کو) گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ ترجمان ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کل صبح 10 سے شام 4 بجے تک گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ ترجمان کے مطابق مستونگ، قلات، بائی پاس […]
This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish.
AcceptRead More