آصف زرداری کو ووٹ دینے پر نیشنل پارٹی کا شکریہ: سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہا کہ اپوزیشن جماعت نیشنل پارٹی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے آصف زرداری کو ووٹ دیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں کے ساتھ بھی بات چیت کی گئی، آصف علی زرداری نے 18 ویں ترمیم، آغاز حقوق بلوچستان سمیت اہم اقدامات اٹھائے۔

سرفراز بگٹی نے مزید کہا کہ آصف علی زرادری کو چھوٹے صوبوں کا احساس ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P