Daily Archives

July 8, 2026

بلوچستان میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات انتہائی افسوسناک اور باعثِ رنج ہیں، میر علی مردان خان ڈومکی

*بلوچستان میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات انتہائی افسوسناک اور باعثِ رنج ہیں، میر علی مردان خان ڈومکی*   کوئٹہ، 8 جولائی 2026 سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے زیارت، ہنہ اڑک اور بیلہ میں پیش آنے والے دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے […]

میر شفیق الرحمان مینگل کے گھر پرخود کش حملہ اور زیارت سے اغواء ہونے پولیس اہلکاروں کی شہادت قابل مذمت ہے۔ نواب ثناء اللہ خان زہری

میر شفیق الرحمان مینگل کے گھر پرخود کش حملہ اور زیارت سے اغواء ہونے پولیس اہلکاروں کی شہادت قابل مذمت ہے۔ نواب ثناء اللہ خان زہری ________________________ 08 جولائی 2026 خضدار(بیورورپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری نے خضدار میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قبائلی شخصیت […]

میر شفیق الرحمن مینگل کے گھر حملہ خودکش تھا، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی،

مورخہ 2026-7-8 خضدار(بیورورپورٹ)خضدار،شہزاد سٹی میں پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور معروف قبائلی شخصیت میر شفیق الرحمان مینگل کے گھر پر خودکش حملہ ہوا ہے حملے کے نتیجے میں گھر کا مین گیٹ مکمل طور پر تباہ ہوگیا پولیس کے مطابق حملہ آور نے گھر کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا دھماکہ […]

مستونگ: کلی ڈنڈ میں کرکٹ میچ کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو کھلاڑی جان کی بازی ہارگئے۔

مستونگ: کلی ڈنڈ میں کرکٹ میچ کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو کھلاڑی جان کی بازی ہارگئے۔   پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت آیوش مائیکل اور ساگر کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ واقعے کے خلاف ورثا نے غوث بخش ہسپتال کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک […]

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر اطمینان

*سیکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں نے غیر معمولی جرات، پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت کارروائی کے ذریعے دہشت گردوں کو مؤثر جواب دے کر ثابت کیا کہ پاکستان کے محافظ ہر خطرے سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی*   کوئٹہ، 08 جولائی وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے […]

ملک بھر میں سورج آگ برسانے لگا، کئی شہروں میں ہیٹ انڈیکس خطرناک حد تک بڑھ گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق سبی، بہاولپور، ڈی آئی خان، دادو، سرگودھا، حیدرآباد، سکھر، شیخوپورہ، فیصل آباد، پشاور، سیالکوٹ، اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت متعدد شہروں میں شہری شدید حبس اور گرمی کی دوہری شدت کا سامنا کر رہے ہیں۔   اِسی طرح سبی میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، تاہم […]

ایران، امریکا کشیدگی: قطر اور چین کی فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

خبر رساں ادارے کے مطابق قطر نے ایران کی جانب سے کویت اور بحرین پر کئے گئے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات خطے کے امن و استحکام کے لئے نقصان دہ ہیں۔   قطری وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ خطے کو ایسے بلاجواز حملوں کے نتائج سے […]

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، 4 روز میں 54 دہشتگرد مارے گئے: ڈی جی آئی ایس پی آر

انہوں نے کہا کہ فتنہ الہندوستان کا بلوچستانیت سے کوئی تعلق نہیں، جبکہ فتنہ الخوارج کا اسلام سے بھی کوئی تعلق نہیں، ریاست پاکستان کا موقف اس معاملے پر نہایت واضح اور دوٹوک ہے، اور دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کا ہر حد تک پیچھا کیا جائے گا۔   ڈی جی آئی […]

خضدار،لیمارکیٹ کراچی میں مسافر کوچوں کی بندش دو سال سے مسافر شدید مشکلات کا شکارہے تفصیلات کے مطابق خضدار سے کراچی آنے اور جانے والی مسافر کوچوں کی لیمارکیٹ میں بندش

مورخہ 2026-7-8 خضدار(بیورورپورٹ)خضدار،لیمارکیٹ کراچی میں مسافر کوچوں کی بندش دو سال سے مسافر شدید مشکلات کا شکارہے تفصیلات کے مطابق خضدار سے کراچی آنے اور جانے والی مسافر کوچوں کی لیمارکیٹ میں بندش کا مسئلہ دو سال سے جوں کا توں برقرارہےجس کی وجہ سے سینکڑوں مسافروں کو روزانہ شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہاہے […]

خضدار سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے مطالبے پر آر سی ڈی شاہراہ قادری ہوٹل کے مقام پر بند

خضدار : خضدار سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے مطالبے پر آر سی ڈی شاہراہ قادری ہوٹل کے مقام پر بند   خضدار سے لاپتہ افراد کے اہل خانہ اور اہل علاقہ نے اپنے پیاروں کی بازیابی کے مطالبے کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے آر سی ڈی شاہراہ کو قادری ہوٹل کے مقام پر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P