Daily Archives

November 7, 2023

روپی کور کا اسرائیلی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ کی دیوالی تقریب میں شرکت سے انکار

بھارت نژاد کینیڈین شاعرہ اور فنکارہ روپی کور نے اسرائیل کی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ کی دیوالی کی تقریب میں شرکت سے انکار کردیا۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر روپی کور نے لکھا کہ انہیں حیرت ہے کہ فلسطینیوں پر جاری مظالم کی حمایت کے باوجود بائیڈن انتظامیہ دیوالی منارہی ہے۔ انہوں نے مزید […]

ماہرہ خان کی حکومت سے افغان تارکین کے تحفظ کو یقینی بنانے کی اپیل

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ افغان تارکین وطن کی ملک کے اندر تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنائیں۔  اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے مہاجرین کیلئے خیر سگالی کی سفیر کی حیثیت سے انہوں نے کہا کہ جن افغانیوں کو ملک میں مدد کی ضرورت ہے ان کی […]

حریم شاہ کا جنسی ہراسانی کا شکار، منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف

پاکستان کی متنازع ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ نے کئی بار جنسی ہراسانی کا شکار بننے اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ حریم شاہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے بارے میں میڈیا پر سامنے آنے والے تنازعات کے بارے […]

منوج باجپائی، رنبیر کپور اور وکی کوشل کی فلموں کا یکم دسمبر کو بڑا تصادم

بالی وڈ کے اسٹارز منوج باجپائی، رنبیر کپور اور وکی کوشل کی نئی فلموں کا یکم دسمبر کو انڈین باکس آفس پر بڑا تصادم ہوگا۔  دسمبر کے مہینے کا آغاز ہی تین بڑی فلموں رنبیر کی’انیمل‘، منوج باجبائی کی ’جورام‘ اور وکی کوشل کی ’سیم بہادر‘ سے ہوگا۔ آٹھ دسمبر کو وجے سیتھوپتی اور کترینہ […]

غزہ پر ایٹمی حملے کے اسرائیلی بیان نے سوالات کھڑے کردیے ہیں، روس

روس نے کہا ہے کہ  اسرائیل کے غزہ پر ایٹم بم گرانے  کو خارج از امکان نہ قرار دینے کے بیان نے   بہت سے سوالات کھڑے کردیے ہیں۔ روس بھی اسرائیل کے ایک جونیئر وزیر کے اس بیان’  غزہ پر اٹم بم گرانا خارج از امکان نہیں ‘ پر تشویش ظاہر کرنےو الے ممالک میں […]

پاکستان، چینی فنانسنگ کا تیسرا سب سے بڑا وصول کنندہ ہے، رپورٹ

امریکا میں قائم انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ریسرچ لیب ’ایڈ ڈیٹا‘ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان 70.3 ارب ڈالرز کے ساتھ چینی فنانسنگ کا تیسرا سب سے بڑا وصول کنندہ ہے۔ ایڈ ڈیٹا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چین کا پاکستان میں 2000 سے 2021 تک پورٹ فولیو صرف 2 فیصد گرانٹس پر مشتمل ہے، […]

توصیف احمد عبوری چیف سلیکٹر مقرر، پی سی بی

سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ وجاہت اللّٰہ واسطی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر کیے گئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق توصیف احمد کی زیر قیادت سلیکشن کمیٹی کی پہلی اسائنمنٹ دورہ آسٹریلیا کےلیے ٹیم […]

ڈالر کی انٹربینک قیمت 286 اوپن ریٹ 287 روپے سے زائد ہوگئے

درآمدی و بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ اور 6.5 ارب ڈالر کے فنانشل گیپ جیسے عوامل کے باعث منگل کو بھی ڈالر کی پرواز جاری رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 286 روپے اور اوپن ریٹ 287 روپے سے بھی تجاوز کرگئے۔ کاروباری دورانیے میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ ایک موقع پر 1 روپے 76 […]

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں آج بھی کمی

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج بھی قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی، جس سے نئی قیمت گھٹ کر ایک  ہزار 988  ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی فی تولہ […]

ہمارے مخالفین الیکشن میں کھڑے ہوں انہیں خوش آمدید کہیں گے، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تحریک اںصاف کو اقتدار کے لیے نہیں ہٹایا اس لیے ہٹایا تھا کہ ان سے حکومت چل نہیں رہی تھی، ہمارے مخالفین الیکشن میں کھڑے ہوں ہم انہیں خوش آمدید کہیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں پہلا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P