سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں آج بھی کمی

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج بھی قیمت کم ہو گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی، جس سے نئی قیمت گھٹ کر ایک  ہزار 988  ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 سو روپے کی کمی ہوئی، جس سے نئی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار روپے ہو گئی۔ اسی طرح سونے کی فی 10 گرام قیمت میں بھی 172 روپے کمی ہوئی اور نئی قیمت ایک لاکھ 83 ہزار 470 روپے ہو گئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P