Daily Archives

November 7, 2023

سری لنکا کے برطرف کرکٹ بورڈ کو عدالت نے بحال کردیا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں سری لنکا کی خراب کارکردگی کے بعد وزیر کھیل نے سری لنکن بورڈ کو برطرف کردیا تھا، تاہم عدالت نے اسے بحال کردیا۔ شوپیس ایونٹ میں بھارت سے شرمناک شکست کے کچھ دن بعد 6 نومبر کو سری لنکا کے وزیر کھیل روشن رناسنگھے نے پورے بورڈ کو برخاست […]

بلوچستان حکومت نے کانگو وائرس کے حوالے سے 12 اضلاع کو خطرناک قرار دیدیا

لورالائی۔ صوبے کے12 اضلاع میں کانگو وائرس کا خطرہ زیادہ ہے جن میں لورالائی، موسی خیل، بارکھان،کوہلو،قلعہ سیف اللہ،خاران،کوہلو،پشین،قلعہ عبداللہ،پنجگور شامل ہیں اور ان ہائی رسک اضلاع میں کانگو وائرس سے بچا¶ کیلئے اسپرے کیلئے مختلف ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اس سلسلے میں سیکرٹری لائیو سٹاک میر طیب لہڑی، ڈائریکٹر جنرل لائیو سٹاک اینڈ […]

بلوچستان سے غیر قانونی غیر ملکیوں کے انخلاءکا ایک ہفتہ مکمل ہو گیا ہے،جان اچکزئی

کوئٹہ (خ ن) نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا کہ بلوچستان سے غیر قانونی غیر ملکیوں کے انخلاءکا ایک ہفتہ مکمل ہو گیا ہے۔ غیر قانونی تارکین وطن کو پر امن اور آچھے طریقے سے واپس بھیجنے کا عمل جاری ہے۔وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کی ہدایت اور آرمی چیف جنرل […]

کو ئٹہ : غیر ملکی تارکین وطن کے انخلاءکو ممکن بنانے کے لئے مرحلہ وار اقدامات کا سلسلہ جاری

کوئٹہ (سٹی رپورٹر ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کو غیر ملکی تارکین وطن کے انخلاءکو ممکن بنانے کے لئے مرحلہ وار اقدامات کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے کوئٹہ کو 12 زون میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے تقسیم کرلیا گیا ہے جس کا مقصد ایپکس کمیٹی میں ہونے والے فیصلوں کی روشنی میں پہلے […]

کوئٹہ؛ کانگو وائرس سے متاثر دوسرا مریض بھی دم توڑ گیا

کوئٹہ(اے اےن اےن) کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض دم توڑ گیا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 2ہوگئی۔محکمہ صحت کے مطابق مریض کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا اور ٹیسٹ رپورٹ آنے سے قبل ہی چل بسا۔ترجمان سول اسپتال کے مطابق مزید دو ڈاکٹروں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس […]

پشتونوں کے ساتھ روا رکھا جانیوالا رویہ نا قابل برداشت ہوچکا ہے ،محمود خان اچکزئی

چمن (این این آئی)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتونوں کے ساتھ روا رکھا جانیوالا رویہ نا قابل برداشت ہوچکا ہے ،ملک میں پشتون ثقافت اور پشتو زبان بولنے والوں کے ساتھ نفرت آمیز ظالمانہ اور گستاخانہ رویہ رکھنے کا انجام قوموں کے مشترکہ فیڈریشن کیلئے ٹھیک نہیں، پشتونوں […]

غزہ جنگ کے بعد یورپ میں اسلامو فوبیا کے واقعات بڑھ گئے، یورپی یونین

یورپی یونین کی نمائندہ نے  کہا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کےتناظر میں یورپ  میں اسلامو فوبیا  کے واقعات اور مسلم مخالف جذبات  کے ساتھ یہودیوں پر تنقید میں اضافہ ہورہا  ہے۔  الجزیرہ میں شائع رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی جانب  سے اسلام مخالف جذبات ( اسلاموفوبیا )  کے تدارک […]

نوبل انعام یافتہ ایرانی خاتون نرگس محمدی کی جیل میں بھوک ہڑتال

ایران میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم سماجی کارکنان کی نیوز ایجنسی ’ہرانا‘ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی نوبل امن انعام یافتہ خاتون نرگس محمدی نے جیل میں احتجاجاً بھوک ہڑتال شروع کردی کیونکہ جیل حکام کی جانب سے انہیں طبی سہولیات تک رسائی نہیں دی جارہی۔ خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم رہنے والی […]

مہنگائی کے دور میں ویوو کا سستا فون متعارف

اسمارٹ موبائل فون بنانے چینی کمپنی ’ویوو‘ نے مہنگائی کے دور میں ’وائے‘ سیریز کا اپنا قدرے سستا فون متعارف کرادیا، جسے بیٹری اور کیمروں کی وجہ سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی نے رواں برس پہلےہی ’وائے‘ سیریز کے متعدد فون متعارف کرائے تھے اور اب اس نے ’وائے 27 ایس‘ کو […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P