Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مارچ 7, 2025

پریذیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں سعود شکیل ٹائمڈ آؤٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل پریذیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں ٹائمڈ آؤٹ ہوگئے، یوں وہ فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں ٹائمڈ آؤٹ ہونے والے 7ویں کھلاڑی بن گئے۔ پریذیڈنٹ ٹرافی کے فائنل کے دوسرے روز سعود شکیل اسٹیٹ بینک کی طرف سے کھیلتے ہوئے پی ٹی وی کے خلاف ٹائمڈ […]

ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک بھر آج پھر سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط کے حامل خالص سونے کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہو گیا۔ اسی طرح […]

وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، جنوری 2025 تک مرکزی حکومت کے قرضے ریکارڈ 72 ہزار 123 ارب روپے ہوگئے ہیں۔ وفاقی حکومت کے قرضوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جنوری 2025 تک کے وفاقی حکومت کے قرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا۔ […]

شام میں حکومتی فورسز اور معزول صدر کے حامیوں میں شدید جھڑپیں، 70 افراد ہلاک

شام میں سیکیورٹی فورسز اور معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے نتیجے میں 70 سے افراد ہلاک ہوگئے، مرنے والوں میں سیکیورٹی فورسز کے 16 اہلکار جبکہ معزول صدر کے 28 حامی بھی شامل ہیں۔ شام کی سیکیورٹی فورسز ایک روز سے جاری پرتشدد جھڑپوں کے بعد ملک کے ساحلی […]

ٹرمپ نے امریکا کی حماس کے ساتھ براہ راست بات چیت کی تصدیق کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار نے غزہ میں قید یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حال ہی میں حماس کے ساتھ براہ راست بات چیت کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق اوول آفس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس کوشش […]

چین نے ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا منصوبہ مسترد کردیا، مصری تجویز کی حمایت کا اعلان

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے منصوبے کو مسترد کر دیا۔ چائنا نیوز ایجنسی‘ نے جمعہ کو رپورٹ کیا کہ چین کے سالانہ قانون ساز اجلاس کے دوران ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ ’چین، مصر اور دیگر […]

تارکین کی 4 کشتیاں جبوتی اور یمن میں ڈوب گئیں، 186 افراد لاپتا

تارکین وطن کو لے جانے والی چار کشتیاں جبوتی اور یمن میں ڈوب گئیں، جس کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 186 سے زائد لاپتا ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی ’ کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت (آئی او ایم) کی جانب سے […]

وزیراعظم نے نومنتخب وزرا، معاونین خصوصی اور مشیران کے قلمدانوں کا اعلان کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے نومنتخب وزرا کے قلمدانوں کا اعلان کردیا جس کا کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ڈان نیوز کے مطابق ایک سے زائد قلمدان رکھنے والے وزرا سے اضافی قلمدان واپس لے لیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر مصدق ملک سے پیٹرولیم اور آبی وسائل کے قلمدان واپس لے کر موسمیاتی تبدیلی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More